ایکنا عکرمہ خطیب الاقصی عرب حاکم نا امریکہ
بین الاقوامی گروپ: «شیخ عکرمه صبری» کا کہنا ہے کہ ہماری آرزو ہے کہ کسی دن کوئی ایک عرب حاکم امریکہ کو «نو سر» کہے کیونکہ انکی کمزوریوں کی وجہ سے نوبت یہانتک آپہنچی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503914 تاریخ اشاعت : 2017/12/09